متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو ویزا کی تیز تر پروسیسنگ کی یقین دہانی کرادی

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو ویزا کی تیز تر پروسیسنگ کی یقین دہانی کرادی


پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ایک اہم سفارتی ملاقات میں ویزا کے مسائل پر بات چیت کی گئی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات میں یو اے ای کے سفیر نے پاکستان کے شہریوں کے ویزا پروسیس کو تیز کرنے کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔ ان اقدامات کے تحت عملے کی تعداد بڑھائی جائے گی تاکہ ویزا کی پروسیسنگ میں تاخیر کم کی جا سکے۔ اس ملاقات میں یو اے ای جیلوں میں پاکستانی قیدیوں کے بارے میں بھی بات کی گئی، تاہم اس پر کوئی تصدیق نہیں کی گئی۔


اپنا تبصرہ لکھیں