ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کو ختم کرنے کا وعدہ قانونی مشکلات کا شکار

شام کے باغی حکومت کے قیام کے لیے سرگرم


شام کے باغیوں نے بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد حکومت تشکیل دینے اور ملک میں امن قائم کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ عالمی طاقتیں اس تبدیلی پر نظر رکھے ہوئے ہیں جبکہ باغی گروہ نے اقتدار میں تبدیلی کی پہلی قدم اٹھا لیا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں