ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: دو دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: دو دہشتگرد ہلاک


ڈیرہ اسماعیل خان کے کلاچی علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو ہلاک اور ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کیا۔ کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے تاکہ دیگر ممکنہ دہشتگردوں کو پکڑا جا سکے۔


اپنا تبصرہ لکھیں