سعودی عرب کی جرمنی میں کرسمس مارکیٹ پر حملے کی شدید مذمت

سعودی عرب کی جرمنی میں کرسمس مارکیٹ پر حملے کی شدید مذمت


سعودی عرب نے جرمنی کے شہر میگڈبرگ میں کرسمس مارکیٹ پر ہونے والے کار حملے کی شدید مذمت کی ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 68 زخمی ہو گئے۔ سعودی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مملکت تشدد کو مسترد کرنے کے اپنے موقف کی تصدیق کرتی ہے اور جاں بحق ہونے والوں کے اہلِ خانہ اور جرمنی سے ہمدردی اور مخلص تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں