رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے راج کپور کی 100 ویں سالگرہ کی تقریب میں اپنی موجودگی سے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ ممبئی میں منعقدہ اس تقریب میں شوبز کے نامور شخصیات اور کپور خاندان کے افراد شامل ہوئے۔ عالیہ اور رنبیر نے اپنے شاندار لباس اور دلکش انداز سے تقریب کی رونق بڑھائی۔