پریانکا چوپڑا کا جذباتی انکشاف

پریانکا چوپڑا کا جذباتی انکشاف


اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ریڈ سی فلم فیسٹیول میں انکشاف کیا کہ ان کے والد کی وفات کے بعد ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے انہیں جذباتی سہارا دیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے والد کے انتقال کے فوراً بعد فلم میری کوم کی شوٹنگ شروع ہونا تھی، لیکن بھنسالی نے ان سے کہا کہ وہ وقت لے سکتی ہیں اور سیٹ بند کر دیے جائیں گے۔ تاہم، پریانکا نے صرف چار دن بعد شوٹنگ دوبارہ شروع کر دی، تاکہ اپنے والد کی خواہش کے مطابق کام جاری رکھ سکیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں