اوپن اے آئی کا نیا اے آئی ویڈیو جنریٹر 'سورا' متعارف

اوپن اے آئی کا نیا اے آئی ویڈیو جنریٹر ‘سورا’ متعارف


اوپن اے آئی نے “سورا” کے نام سے ایک نئی اے آئی ویڈیو جنریٹر لانچ کی ہے، جو صارفین کو تخلیقی اور انٹرایکٹو ویڈیوز بنانے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ یہ ٹول فلم میکنگ، اینیمیشن، اور ویڈیو پروڈکشن میں انقلاب لا سکتا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں