پی ایس ایل 2025 ڈرافٹ میں مزید غیر ملکی کھلاڑیوں کی دلچسپی

پی ایس ایل 2025 ڈرافٹ میں مزید غیر ملکی کھلاڑیوں کی دلچسپی


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں سیزن نے مختلف ممالک کے اہم کھلاڑیوں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، حال ہی میں جنوبی افریقی کھلاڑی کاربین بش نے پی ایس ایل 2025 کے ڈرافٹ میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ بش نے پاکستان کے خلاف 3rd ODI اور پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اور اب وہ پی ایس ایل میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں۔

پی ایس ایل 2025 کے سیزن کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے اور ڈرافٹ 10 جنوری کو گوادر میں ہونے والا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں