میں نے سب کی چوری پکڑی تو حکومتی وزرا کے پسینے نکل گئے، اختر مینگل


لوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا۔

سینیٹ گیلری سے نکلنے کے بعد اختر مینگل نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خاتون سیکیورٹی اہلکار نے گیلری سے نکالا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ میرا، میری پارٹی کے اغوا شدہ ارکان سے آمنا سامنا ہو رہا تھا۔

اختر مینگل نے کہا کہ میں نے سب کی چوری پکڑی تو حکومتی وزرا کے پسینے نکل گئے۔


اپنا تبصرہ لکھیں