کون ہیں اداکارہ رادھیکا آپٹے کا شوہر؟ 2011 میں ملاقات، 2012 میں کی شادی، مگر…


ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے پہلی بار ماں بننے جا رہی ہیں۔ اس اعلان کے بعد بہت سے مداح خوش ہیں جب کہ بہت سے صدمے کا شکار بھی ہیں۔ ہر کوئی جاننا چاہتا ہے کہ رادھیکا نے کب اور کیوں شادی کی۔ رادھیکا آپٹے نے حال ہی میں اپنی فلم سسٹر مڈ نائٹ کی BFI لندن فلم فیسٹیول کی اسکریننگ میں ریڈ کارپٹ سے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصویروں میں وہ اپنا بے بی بمپ لگاتی نظر آرہی ہیں جس کے بعد لوگ انہیں مبارکباد دے رہے ہیں۔ کیا آپ بھی جانتا چاہتے ہیں کہ رادھیکا آپٹے کا شوہر کون ہے؟ تو آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں