کارتک آریان کا 'چندو چیمپئن' کے لیے کبیر خان سے جھوٹ بولنے کا اعتراف

کارتک آریان کا ‘چندو چیمپئن’ کے لیے کبیر خان سے جھوٹ بولنے کا اعتراف


بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے انکشاف کیا کہ فلم “چندو چیمپئن” میں کردار حاصل کرنے کے لیے انہوں نے کبیر خان سے اپنی تیراکی کی مہارت کے بارے میں جھوٹ بولا۔ اس کے بعد انہیں ڈیڑھ سال سخت تیراکی کی تربیت لینا پڑی۔ فلم میں معذور اولمپک گولڈ میڈلسٹ کی کہانی پر مبنی کردار کے لیے انہیں تیراکی اور کشتی کا بھرپور مظاہرہ کرنا تھا۔


اپنا تبصرہ لکھیں