کراچی: میڈیکل اسٹور پر لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو پاکستان Shayan Sikandar اکتوبر 23, 2024October 23, 2024 0 تبصرے کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 2 میں رہائشی عمارت کے نیچے قائم دکان میں آگ لگ گئی۔ آتشزدگی سے متاثرہونے والی عمارت کی دکان میں میڈیکل اسٹور قائم تھا۔ ریسکیو اداروں نے میڈیکل اسٹور میں لگنے والی آگ پر فوری پہنچ کر قابو پالیا۔