کراچی میں آج درجہ حرارت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو پاکستان Shayan Sikandar اکتوبر 27, 2024October 27, 2024 0 تبصرے کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران شہر میں درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری تک پہنچ سکتاہے۔