جانی ڈیپ کی شاندار واپسی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو انٹرٹینمنٹ Web Desk دسمبر 15, 2024December 15, 2024 0 تبصرے مشہور امریکی اداکار جانی ڈیپ اپنے نئے تھرلر فلم میں شاندار پرفارمنس سے توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، جس نے ناقدین اور شائقین کی بھرپور تعریف حاصل کی ہے اور ان کی فنی صلاحیتوں کو مزید ابھارا ہے۔