جیمی فاکس کا نیٹ فلکس اسپیشل میں فالج کے حملے پر جذباتی بیان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو انٹرٹینمنٹ Web Desk دسمبر 11, 2024December 11, 2024 0 تبصرے جیمی فاکس نے اپنے نیٹ فلکس اسپیشل میں جذباتی انداز میں فالج کے حملے کا تجربہ شیئر کیا۔ انہوں نے صحت یابی کے سفر اور مشکلات پر روشنی ڈالی، جس نے سامعین کو متاثر کیا۔