آئی ٹی کمپنیوں کی برآمدی آمدنی پوری طرح نہیں بھیجی جا رہی: وزیر خزانہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو بزنس Web Desk دسمبر 15, 2024December 15, 2024 0 تبصرے وزیر خزانہ نے انکشاف کیا کہ پاکستان کی آئی ٹی کمپنیوں کی جانب سے برآمدی آمدنی مکمل طور پر واپس نہیں بھیجی جا رہی۔ انہوں نے کہا کہ اس کی وجہ کچھ مالیاتی معاملات اور کنٹرول کی کمی ہے، جس سے سرمایہ کاری اور ملکی معیشت پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔