انفینکس 2024 میں پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی اسمارٹ فون برانڈ بن گیا

انفینکس 2024 میں پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی اسمارٹ فون برانڈ بن گیا

انفینکس نے 2024 میں پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول اور تلاش کی جانے والی اسمارٹ فون برانڈ کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اس برانڈ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کی وجہ جدید فیچرز، مناسب قیمت اور نوجوان نسل میں بڑھتی ہوئی مقبولیت بتائی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں