گوجرانوالہ: پولیس وردی میں ویڈیو بنانے پر لیڈی کانسٹیبل نوکری سے برخاست


گوجرانوالا میں پولیس وردی میں ویڈیو بنانے والی لیڈی کانسٹبل کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق لیڈی کانسٹیبل نے لاہور میں طالبہ کے ساتھ پیش آئے مبینہ واقعے کی وائرل خبر پر گفتگو کی تھی۔

پولیس کے مطابق وردی میں ویڈیو بنانا ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں