پاکستان میں 11 دسمبر 2024 کو سونے کی قیمت میں اضافہ

پاکستان میں 11 دسمبر 2024 کو سونے کی قیمت میں اضافہ


پاکستان میں 11 دسمبر 2024 کو سونا 3,100 روپے بڑھ کر 280,500 روپے فی تولہ تک پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 2,658 روپے اضافے کے ساتھ 240,484 روپے کا ہوگیا۔ عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں 31 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس سے فی اونس قیمت 2,693 ڈالر ہو گئی۔ چاندی کی قیمت بھی 50 روپے بڑھ کر 3,450 روپے فی تولہ ہوگئی۔


اپنا تبصرہ لکھیں