سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے دورے کی دعوت قبول کرلی۔  شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر کی خصوصی دعوت قبول کی۔  خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی ولی عہد نے ایران کے قائم مقام صدر کو تعزیت کا ٹیلی فون کیا تھا۔  بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی روابط اور علاقائی مسائل پر گفتگو کی تھی۔