جون 10, 2020June 10, 2020 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، وزیر خارجہ مائیک پومپیو، سینٹ اور کانگریس کی خارجہ کمیٹی کے65 اراکین کو خطوط ارسال کر دئیے گئے جنگ جیو نیوز کے مالک میر شکیل الرحمن کی گرفتاری پر امریکی تنظیم سائوتھ ایشیا ڈیمو کریسی واچ حرکت میں آگئی پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ کے سربراہ کی گرفتاری کا مقصد دیگر میڈیا مالکان کوپر دبائو ڈالنا ہے کہ وہ حکومتی پالیسی توڑیں،میر شکیل کی گرفتاری پاکستان میں جمہوری اداروں پر حملے کے مترادف ہے، امریکی انتظامیہ نوٹس لے
جون 10, 2020June 10, 2020 پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اہم ویب نار کا انعقاد ویبینار میں پاکستانی سمیت کئی ممالک میں صحافت کو در پیش چیلنجز پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ویبینار میں پاپا کے صدر خرم شہزاد، سینئر صحافیوں آفاق فاروقی، آصف علی بھٹی اور ثاقب السلام نے اظہار خیال کیا
جون 10, 2020June 10, 2020 آن لائن کھانا آرڈر کر کے منسوخ کرنیوالے کو 6 سال قید اور بھاری جرمانے کی تجویز