جنوري 20, 2024January 20, 2024 شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی؛ کرکٹر کے اہلخانہ کا ردِعمل سامنے آگیا
جنوري 20, 2024January 20, 2024 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کرلی۔ شعیب ملک کی اداکارہ ثنا جاوید سے شادی پر سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد کا رد عمل سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا کا کہنا تھا کہ ’یہ خلع ہے‘، یعنی ثانیہ مرزا نے خود شعیب ملک سے طلاق لی ہے۔ دوسری جانب ذرائع نے بتایا کہ ثانیہ مرزا شعیب ملک کے دوسری خواتین کے ساتھ میل ملاپ سے خوش نہیں تھیں۔ واضح رہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی اپریل 2010 میں ہوئی تھی، شادی کے 8 سال بعد 30 اکتوبر 2018 کو ان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی۔
جنوري 20, 2024January 20, 2024 گلوکار رحیم شاہ کے ڈیلس کنسرٹ میں پاکستان حکومت کے ایوارڈ پر چونکا دینے والے انکشافات، متنازعہ کارکردگی نے مداحوں کو مایوس کر دیا