ممتاز پاکستانی نژاد امریکی تاجر جاوید انور کو گراں قدر خدمات پر ورلڈ افئیرز کونسل نے آوٹ اسٹینڈنگ ‎فلن تھراپسٹ ایورڈ سے نواز دیا پہلی بار متعارف کرائی گئی اس کیٹیگری کے تحت یہ اعلی امریکی ایوارڈ انہیں 25 ویں سالانہ جیسی ایچ جانس نامی ظہرانہ میں دیا گیا اعلی ایوارڈ ملنے پر پاکستانی کمیونٹی کی جاوید انور کو مبارک باد