جون 23, 2019June 23, 2019 ڈیلس:پاکستانی فلمی اور ٹیلی ویژن کے ستاروں پرمشتمل ٹیم تحسین جاوید الیون اور ڈیلس کی ٹیم اے زی الیون کے درمیان عیدکرکٹ فیسٹیول میچ کے دوران لی گئیں، چند تصاویریں جس میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو جبکہ پاکستانی شائقین کی ایک بڑی تعداد جس میں مردو خواتین شامل ہیں،اس میچ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ،جاگو ٹائمز کے ایڈیٹر انچیف راجہ زاہد خانزادہ، مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں ہمایو ں سعید، سید جبران، عباس جعفری، عاصم محمود اور ڈیلس ٹیم کے کپتان اظہر قاسمی سے بات چیت کرتے ہوئے
جون 23, 2019June 23, 2019 ڈیلس:پاکستانی اداکاروں پرمشتمل کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ستارے، ہمایوں سعید، سید جبران،عباس جعفری، عاصم محمود اور آرگنائزر اظہر قاسمی جاگو ٹائمز کے ایڈیٹر انچیف راجہ زاہد اختر خانزادہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے
اپریل 29, 2019April 29, 2019 امریکہ نے پاکستانیوں پر ویزا پابندیاں عائد کردیں امگرینٹ اور نان امگرینٹ ویزوں کے خواہشمند بھی متاثرین میں شامل ، حکومت فوری مسئلہ حل کرے امریکی پاکستانیوں میں تشویش۔
اپریل 3, 2019April 3, 2019 مسلم امریکن چیمبر آف کامرس اور آئی اے این ٹی کے زیر اہتمام ریچڈسن سٹی کونسل کینیڈیٹ فورم کا انعقاد
اپریل 2, 2019April 2, 2019 حبیب یونیورسٹی فاؤنڈیشن امریکا چیپٹر اور دھانانی فیملی کی جانب سے ہیوسٹن میں مشترکہ فنڈریزنگ گالا کا انعقاد
اپریل 1, 2019April 2, 2019 پاکستان سوسائٹی کی جانب سے یوم پاکستان کی رنگارنگ تقریب قونصل جرنل، امریکی رکن کانگریس سمیت سینکڑوں پاکستانیوں کی شرکت