اگست 11, 2019August 11, 2019 کشمیر میں بھارتی مظالم اور مقبوضہ کشمیر کا خصوصی اسٹیٹس ختم کرنے کے خلاف ڈیلس ڈاؤن ٹاؤن میں مظاہرہ
جولائ 17, 2019July 17, 2019 آجکل روحانیت کے نام پر فراڈیئے پیر ہر جگہ موجود میں، اس میں قصور انکا نہیں ہمارا ہے
جون 25, 2019June 26, 2019 تارکین وطن کشمیری ہمارا اثاثہ ہیں ، پاکستانی کمیونٹی کی نمائیندہ تنظیم کے صدر کی آذاد کشمیر کے صدر اور وزیراعظم سے ملاقات
جون 23, 2019July 3, 2019 ڈیلس:معروف اٹارنی نعیم سکھیا اور ندیم اختر کی جانب سے ڈیلس پام میں دی گئی افطار ڈنر کے موقع پر لی گئی مختلف تصاویریں،
جون 23, 2019June 23, 2019 ڈیلس: معروف شاعر اور النورانٹرنیشنل کے بانی نور امرہوی کی رہائشگاہ پر منعقد ہونے والی عید ملن پارٹی اور مشاعرہ کے دوران لی گئیں مختلف تصاویریں(فوٹو جاگو ٹائمز)
جون 23, 2019July 3, 2019 مولیب میڈیا اور سنگ لو انٹرٹینمنٹ کی جانب سے عید ملن پارٹی کا رنگا رنگ پروگرام،شوز سے متعلق اہم اعلانات بھی کئے گئے اگست میں سلمان خان شو کی تاریخ کا اعلان عنقریب کیا جائے گا،اظہر اسی،محمد عباس، عید کے تحائف آنے والوں میں تقسیم
جون 23, 2019July 3, 2019 ڈیلس میں چاند رات کے موقع پر پرنس فوٹو گرافری کی جانب سجائے گئے چاند رات میلہ کے موقع پر لی گئیںمختلف تصاویرییں
جون 23, 2019June 23, 2019 ڈیلس:قراقرم تھنکر فورم کے صدر سراج بٹ کی رہائش گاہ پر منعقدہ افطار پارٹی کے بعد لیا گیا ایک گروپ فوٹو جس میں سید فیاض حسن، اٹارنی توصیف کمال، راجہ زاہد خانزادہ اور دیگر دوست احباب موجود ہیں
جون 23, 2019July 3, 2019 ڈیلس:پاکستانی فلمی اور ٹیلی ویژن کے ستاروں پرمشتمل ٹیم تحسین جاوید الیون اور ڈیلس کی ٹیم اے زی الیون کے درمیان عیدکرکٹ فیسٹیول میچ کے دوران لی گئیں، چند تصاویریں
جون 23, 2019June 23, 2019 ڈیلس:امریکی کانگریس میں خارجہ اور فنانس کمپنی کے رکن کانگریس مین ولنسیتے غنزالز ریچڈسن میں عرب امریکن کلچرل سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقدہ ایک استقبالیے سے خطاب کررہے ہیں جبکہ اس موقع پر مذہبی، انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندے مقامی اور بین الاقوامی مسائل پر ان سے بات چیت کررہے ہیں، اس موقع پر مسلم ڈیمو کریٹک کاکس کے رہنما سید فیاض حسن، آفتاب صدیقی، حادی جواد، غلام جہانگڈا اور دیگر رہنمائوں کے ہمراہ کانگریس مین کا گروپ فوٹو