ڈیلس سائوتھ ایشیاڈیموکریسی واچ کی جانب سے بورڈ کے رکن راجہ مظفر کشمیری کی رہائشگاہ پر وزیر اعظم اآزاد کشمیری راجہ فارروق حیدر خان کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ سے وزیر اعظم اآزآزاد کشمیری اسٹیٹ ریپئرینیٹو میز منیرا ، صدر امیر مکھانی ، عاد ملک ، سید فیاض حسین مسز کنیز فاطمہ ودیگر خطاب کررہے ہیں

ڈیلس مقامی کلچرل آرگنائزیشن اے پی سی ایس کی جانب سے اور پاکستانیوں کی نمائندہ تنظیم پاکستان سوسائٹی آف نارتھ ٹیکساس (بی ایس این ٹی) پاکستان امریکن ایسوسی ایشن(پیٹ) پی سی ایس ڈیلس سمیت دیگر تنظیموں کے تعاون سے ڈیلس ڈائون ٹائون میں جشن آزادی میلے کا اہتمام کیا گیا