جون 10, 2020June 10, 2020 دی جاگو ٹائمز گروپ آف پبلی کیشن اورسادو کی جانب سے ہیوسٹن، یولس اور بیڈ فورت شہر کے عملے کیلئے کرونا سے بچائو کے سامان کا عطیہ ہیوسٹن میں الائیز کی جانب سے شہریوں اور میونسپل وسرکاری عملہ کیلئے عطیات کی فراہمی وتقسیم پر خراج تحسین جاگو ٹائمز کے نائب صدر امیر مکھانی اور جاگو ٹائمز کے سی ای او راجہ زاہد نے سامان الائیز اور پولیس چیف کے حوالے لیا
جون 10, 2020June 10, 2020 ریڈیو ہم ایف ایم کے میزبان عارف میمن حادثے میں جانبحق مرحوم انتہائی نفیس انسان تھے ،حادثہ کیسے ہوا یہ ابھی معلوم نہیں ہو سکا،ریحان صدیقی
جون 10, 2020June 10, 2020 پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اہم ویب نار کا انعقاد ویبینار میں پاکستانی سمیت کئی ممالک میں صحافت کو در پیش چیلنجز پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ویبینار میں پاپا کے صدر خرم شہزاد، سینئر صحافیوں آفاق فاروقی، آصف علی بھٹی اور ثاقب السلام نے اظہار خیال کیا
جون 10, 2020June 10, 2020 معر وف شاعر جاگو ٹائمز میں ہائیکو تحریر کرنیوالے سید اقبال حیدر چل بسے اقبال حیدر کو ریسٹ لینا قبرستا ن میں سپرد خاک کر دیا گیا، مرحوم کے انتقال پر کمیونٹی میں سوگ کمیونٹی تنظیموں ،سیاسی وسماجی رہنمائوں کا سید اقبال حیدر کو زبردست خراج تحسین اور دعائے مغفرت
جون 10, 2020June 10, 2020 پاکستان سینٹر میں مختلف فلاحی وسماجی تنظیموں کے اشتراک سے فوڈ پینٹری کا انعقاد
جون 10, 2020June 10, 2020 کرونا کے سبب ڈیلس میں ہونیوالی کشمیر کانفرنس ملتوی،نئی تاریخ کا اعلان جلد کردیاجائیگا
جون 8, 2020June 8, 2020 ٹیکساس کنگ کے مالک خاور عباس اور حامد عباس کے والد بھٹی عباس پاکستان میں انتقال کرگئے، ڈیلس کی سیاسی سماجی مذہبی اور مقتدر شخصیات کا اظہار تعزیت