امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، وزیر خارجہ مائیک پومپیو، سینٹ اور کانگریس کی خارجہ کمیٹی کے65 اراکین کو خطوط ارسال کر دئیے گئے جنگ جیو نیوز کے مالک میر شکیل الرحمن کی گرفتاری پر امریکی تنظیم سائوتھ ایشیا ڈیمو کریسی واچ حرکت میں آگئی پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ کے سربراہ کی گرفتاری کا مقصد دیگر میڈیا مالکان کوپر دبائو ڈالنا ہے کہ وہ حکومتی پالیسی توڑیں،میر شکیل کی گرفتاری پاکستان میں جمہوری اداروں پر حملے کے مترادف ہے، امریکی انتظامیہ نوٹس لے