اگست 6, 2023August 6, 2023 نواب شاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 30 مسافر جاں بحق
اگست 5, 2023August 5, 2023 پیپلز پارٹی نے نئی حلقہ بندیوں پر انتخابات کرانے کو التوا کی سازش قرار دے دیا
اگست 5, 2023August 5, 2023 توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو 3 سال قید کی سزا، زمان پارک لاہور سے گرفتار
اگست 5, 2023August 5, 2023 عمران خان کے خلاف فیصلہ تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد سنایا گیا، مریم اورنگزیب
اگست 5, 2023August 5, 2023 کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ تاجر برادری کو سہولت دیے بغیرترقی نا ممکن ہے۔ کراچی چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ معیشت کی ترقی میں چیمبر آف کامرس کا کلیدی کردارہوتا ہے اور تاجر برادری کو سہولت دیے بغیرترقی نا ممکن ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ متعدد ملکوں کے ساتھ فری ٹریڈ معاہدے کیے گئے ہیں، تجارت کے فروغ کے بغیر معاشی استحکام کا سفر طے نہیں کیاجاسکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان معدنیات اور قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے، جغرافیائی لحاظ سے پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ملک ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ سے روزگار کے مواقع پیدا ہوتے ہیں، تجارت کے فروغ کے بغیر معاشی استحکام کا سفر طے نہیں کیاجاسکتا، صدر زرداری کے دور میں معاشی فیصلے کاروباری برادری کے بغیرنہیں ہوتے تھے۔
اگست 4, 2023August 4, 2023 توشہ خانہ کیس: ہائیکورٹ کے فیصلے تک ٹرائل کورٹ فیصلہ نہیں کر سکتی، سپریم کورٹ