اکتوبر 9, 2023October 9, 2023 پارلیمنٹ کو کہتے ہیں نمبر گیم پوری ہو لیکن فرد واحد آئینی ترمیم کرے تو وہ ٹھیک ہے، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
اکتوبر 9, 2023October 9, 2023 سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 17 اکتوبر کی تاریخ مقرر
اکتوبر 9, 2023October 9, 2023 پاکستان ویزے کا عمل آسان بنانے کیلئے چمن میں افغان قونصل خانے کے قیام کا خواہاں
اکتوبر 9, 2023October 9, 2023 کراچی میں اب تک 1700 غیرقانونی افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، نگران وزیر داخلہ سندھ
اکتوبر 9, 2023October 9, 2023 اسلام آباد: سکیورٹی ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) نے عوام الناس کو ایک بار پھر سرمایہ کاری کی جعلی اسکیموں سے خبردار کردیا ہے۔ سکیورٹی ایکسچینج کمیشن کے مطابق آن لائن اور دیگر ذرائع سے مارکیٹنگ کی جانے والی سرمایہ کاری اور منافع کی غیر قانونی اسکیموں کے دھوکے سے بچیں۔ سکیورٹی ایکسچینج کمیشن کا کہنا ہے کہ زیادہ اور غیر حقیقی منافع کے لالچ میں اپنی جمع پونچی اور قیمتی سرمایہ سے ہاتھ دھو سکتے ہیں۔ ایس ای سی پی کی جانب سے کمپنی ’ میلیورٹیک ‘ کی نشاندہی بھی کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی عوام کو آن لائن اشتہارات کو دیکھنے کے مختلف پیکجز کے نام پر آمدنی اور منافع کا لالچ دے کر لوٹ رہی ہے۔
اکتوبر 8, 2023October 8, 2023 چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کی سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے الزامات کی تردید