اکتوبر 30, 2019October 30, 2019 پاکستان ٹیلیویژن کی سیلبرٹی آپا نیلو فر عباسی کی رہائشگاہ پر ان کی اور ان کےصاحبزادے وجاہت عباسی کی جانب سے عشائیہ
اکتوبر 30, 2019October 30, 2019 سندھی کمیونٹی کے امتیاز پیرزادہ اور عمران پیرزادہ کی جانب سے انکی رہائشگاہ پر مقامی سندھی کمیونٹی کے مردو خواتین فیملیوں کے اعزاز میںایک پرتکلف عشائیہ دیا گیا
اکتوبر 30, 2019October 30, 2019 اجمیر شریف انڈیا کے معروف صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کیدرگاہ کے سجادہ نشین پیر سرور چشتی صاحب
اکتوبر 30, 2019October 30, 2019 فرینڈز آف کشمیر کے زیر اہتمام پاکستانی کمیونٹی کی نمائندہ تنظیموں کے سربراہوں اور رہنمائوں کاڈیلس میں اجتماع
اکتوبر 30, 2019October 30, 2019 پاکستان کے امریکہ میں سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان دیگر ڈیلس میں کمیونٹی اجتماع سے خطاب کررہے ہیں
ستمبر 18, 2019September 18, 2019 انڈیا کے وزیراعظم کی آمد پر بڑے مظاہرہ کی تیاریاں صدر ٹرمپ کی شمولیت کے باعث سیکورٹی سخت کردی گئی۔ حمایت اور مخالفت میں ہزاروں افراد کی شمولیت متوقع
اگست 30, 2019August 30, 2019 ہیوسٹن معروف تاجر اور ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما طاہر جاوید کی رہائشگاہ پر پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی پارٹی سے کانگریس کے اراکین شیلا جیکسن اور الگرین اور قونصل جنرل عائشہ فاروقی اور طہر جاوید خطاب کررہے ہیں
اگست 30, 2019August 30, 2019 ہیوسٹن کمیونٹی کی تنظیموں بشمول ہیوسٹن کراچی سینٹر ایسوسی ایشن،PAGH،PACTاور دیگر کئی تنظیموں کی جانب سے مقامی ہوٹل میں منعقدہ میٹ اینڈ گریٹ پروگرام سے خطاب کررہے تھے
اگست 30, 2019August 30, 2019 فرینڈز آف کشمیر کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں کشمیر میں بھارتی مظالم اور ریاست کو بھارت میں انضمام کے خودساختہ فیصلہ کے خلاف بھارتی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا۔