جون 12, 2020June 12, 2020 ڈیلس میں ٹیکاس کنگ کے مالکان خاور عباس اور حامد عباس کی جانب سے انکے والد کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقاریب، علمااکرام ,کمیونٹی اور مقتدر شخصیات کی شرکت
جون 10, 2020June 10, 2020 ڈیلس میں PSNTکی جانب سے کمیونٹی میں کرونا متاثرین کیلئے فوڈ ڈرائیو ضرورتمند افراد 469-381-0491یا804-874-8990 پر کال کر کے فوڈ پیکٹ حاصل کر سکتے ہیں PSNTکے رضا کاروں نے کام شروع کر دیا، ہم کمیونٹی کی بھر پور خدمت کرنا چاہتے ہیں، عابد ملک
جون 10, 2020June 10, 2020 پاکستان سوسائٹی(PSNT)کی جانب سے کمیونٹی کیلئے رمضان فوڈ پیکیج دینے کا اعلان آپ خود ضرورت مند ہیں، یا کسی ضرورت مند کو جانتے ہیں تو ہمیں کال کریں،عابد ملک
جون 10, 2020June 10, 2020 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، وزیر خارجہ مائیک پومپیو، سینٹ اور کانگریس کی خارجہ کمیٹی کے65 اراکین کو خطوط ارسال کر دئیے گئے جنگ جیو نیوز کے مالک میر شکیل الرحمن کی گرفتاری پر امریکی تنظیم سائوتھ ایشیا ڈیمو کریسی واچ حرکت میں آگئی پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ کے سربراہ کی گرفتاری کا مقصد دیگر میڈیا مالکان کوپر دبائو ڈالنا ہے کہ وہ حکومتی پالیسی توڑیں،میر شکیل کی گرفتاری پاکستان میں جمہوری اداروں پر حملے کے مترادف ہے، امریکی انتظامیہ نوٹس لے
جون 10, 2020June 10, 2020 دی جاگو ٹائمز گروپ آف پبلی کیشن اورسادو کی جانب سے ہیوسٹن، یولس اور بیڈ فورت شہر کے عملے کیلئے کرونا سے بچائو کے سامان کا عطیہ ہیوسٹن میں الائیز کی جانب سے شہریوں اور میونسپل وسرکاری عملہ کیلئے عطیات کی فراہمی وتقسیم پر خراج تحسین جاگو ٹائمز کے نائب صدر امیر مکھانی اور جاگو ٹائمز کے سی ای او راجہ زاہد نے سامان الائیز اور پولیس چیف کے حوالے لیا
جون 10, 2020June 10, 2020 ریڈیو ہم ایف ایم کے میزبان عارف میمن حادثے میں جانبحق مرحوم انتہائی نفیس انسان تھے ،حادثہ کیسے ہوا یہ ابھی معلوم نہیں ہو سکا،ریحان صدیقی
جون 10, 2020June 10, 2020 پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اہم ویب نار کا انعقاد ویبینار میں پاکستانی سمیت کئی ممالک میں صحافت کو در پیش چیلنجز پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ویبینار میں پاپا کے صدر خرم شہزاد، سینئر صحافیوں آفاق فاروقی، آصف علی بھٹی اور ثاقب السلام نے اظہار خیال کیا
جون 10, 2020June 10, 2020 معر وف شاعر جاگو ٹائمز میں ہائیکو تحریر کرنیوالے سید اقبال حیدر چل بسے اقبال حیدر کو ریسٹ لینا قبرستا ن میں سپرد خاک کر دیا گیا، مرحوم کے انتقال پر کمیونٹی میں سوگ کمیونٹی تنظیموں ،سیاسی وسماجی رہنمائوں کا سید اقبال حیدر کو زبردست خراج تحسین اور دعائے مغفرت
جون 10, 2020June 10, 2020 پاکستان سینٹر میں مختلف فلاحی وسماجی تنظیموں کے اشتراک سے فوڈ پینٹری کا انعقاد