جنوري 30, 2019January 30, 2019 ہیوسٹن میں سائیں جی ایم سید کی 115ویں سالگرہ، سندھی رہنماؤں کا سید کو زبردست خراج تحسین، سندھی قومی ترانہ پر حاضرین احترامناً کھڑے ہوگئے۔