اگست 30, 2019August 30, 2019 ہیوسٹن معروف تاجر اور ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما طاہر جاوید کی رہائشگاہ پر پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی پارٹی سے کانگریس کے اراکین شیلا جیکسن اور الگرین اور قونصل جنرل عائشہ فاروقی اور طہر جاوید خطاب کررہے ہیں
اگست 30, 2019August 30, 2019 ہیوسٹن کمیونٹی کی تنظیموں بشمول ہیوسٹن کراچی سینٹر ایسوسی ایشن،PAGH،PACTاور دیگر کئی تنظیموں کی جانب سے مقامی ہوٹل میں منعقدہ میٹ اینڈ گریٹ پروگرام سے خطاب کررہے تھے
اگست 30, 2019August 30, 2019 فرینڈز آف کشمیر کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں کشمیر میں بھارتی مظالم اور ریاست کو بھارت میں انضمام کے خودساختہ فیصلہ کے خلاف بھارتی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
اگست 30, 2019August 30, 2019 سسٹر سٹیز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام منعقدہ ہونے والے سالانہ ایوارڈ ڈنر اور گالا2019ء کی تقریب میں وصول کیا، جو کہ سسٹر سٹیز انٹرنیشنل کی عظیم الشان سالانہ کانفرنس2019ء کے حوالے سے منعقدہ ہوا
اگست 30, 2019August 30, 2019 پاکستان اور انڈیا کے مابین کشمیر کی صورتحال کے نتیجے میں بھارتی فلموں کے سپر اسٹارسلمان خان نے اپنے امریکہ اور کینیڈا میں ہونے والے تمام شوز فی الحال منسوخ کر دئیے
اگست 11, 2019August 11, 2019 کشمیر میں بھارتی مظالم اور مقبوضہ کشمیر کا خصوصی اسٹیٹس ختم کرنے کے خلاف ڈیلس ڈاؤن ٹاؤن میں مظاہرہ
جولائ 17, 2019July 17, 2019 حکومت سکھ یاتریوں کوسہولیات کی فراہمی کیلئے خصوصی انتظامات کررہی ہے،زلفی بخاری
جولائ 17, 2019July 17, 2019 وزیر اعظم پاکستان کے دورہ امریکہ سے متعلق وزیر اعظم کے مشیر زلفی بخاری بخاری کی سید جاوید انور سے ملاقات
مئی 18, 2019May 18, 2019 پاک امریکہ تعلقات بہتر ہو رہے ہیں،پاکستانی تعلقات کی بہتری میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، اسد مجید