پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اہم ویب نار کا انعقاد ویبینار میں پاکستانی سمیت کئی ممالک میں صحافت کو در پیش چیلنجز پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ویبینار میں پاپا کے صدر خرم شہزاد، سینئر صحافیوں آفاق فاروقی، آصف علی بھٹی اور ثاقب السلام نے اظہار خیال کیا