جنوري 7, 2024January 7, 2024 امگریشن اٹارنی نعیم سکھیا کی صاحبزادی شانیہ سکھیا میریٹ ہوٹل میں منعقد شاندار تقریب میں زوہیر میمن کے ہمراہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔