اگست 30, 2019August 30, 2019 کشمیر آور: کراچی سے خیبر تک قوم باہر نکل آئی، یکجہتی کشمیر ریلیاں اور مظاہرے
اگست 30, 2019August 30, 2019 امریکہ میں فروغ اردو اور تہذیب و ثقافت کی نمائندہ تنظیم النور انٹرنیشنل (ڈیلس) کی جانب سے شاندار عالمی مشاعرے کا انعقاد ہوا۔یہ مشاعرہ فن ایشیا ریچڈسن ڈیلس کے خوبصورت ہال میں منعقد ہوا
اگست 30, 2019August 30, 2019 ہیوسٹن معروف تاجر اور ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما طاہر جاوید کی رہائشگاہ پر پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی پارٹی سے کانگریس کے اراکین شیلا جیکسن اور الگرین اور قونصل جنرل عائشہ فاروقی اور طہر جاوید خطاب کررہے ہیں
اگست 30, 2019August 30, 2019 ہیوسٹن کمیونٹی کی تنظیموں بشمول ہیوسٹن کراچی سینٹر ایسوسی ایشن،PAGH،PACTاور دیگر کئی تنظیموں کی جانب سے مقامی ہوٹل میں منعقدہ میٹ اینڈ گریٹ پروگرام سے خطاب کررہے تھے
اگست 30, 2019August 30, 2019 ڈیلس سائوتھ ایشیاڈیموکریسی واچ کی جانب سے بورڈ کے رکن راجہ مظفر کشمیری کی رہائشگاہ پر وزیر اعظم اآزاد کشمیری راجہ فارروق حیدر خان کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ سے وزیر اعظم اآزآزاد کشمیری اسٹیٹ ریپئرینیٹو میز منیرا ، صدر امیر مکھانی ، عاد ملک ، سید فیاض حسین مسز کنیز فاطمہ ودیگر خطاب کررہے ہیں
اگست 30, 2019August 30, 2019 فرینڈز آف کشمیر کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں کشمیر میں بھارتی مظالم اور ریاست کو بھارت میں انضمام کے خودساختہ فیصلہ کے خلاف بھارتی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا۔