اگست 30, 2019August 30, 2019 ڈیلس سائوتھ ایشیاڈیموکریسی واچ کی جانب سے بورڈ کے رکن راجہ مظفر کشمیری کی رہائشگاہ پر وزیر اعظم اآزاد کشمیری راجہ فارروق حیدر خان کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ سے وزیر اعظم اآزآزاد کشمیری اسٹیٹ ریپئرینیٹو میز منیرا ، صدر امیر مکھانی ، عاد ملک ، سید فیاض حسین مسز کنیز فاطمہ ودیگر خطاب کررہے ہیں
اگست 30, 2019August 30, 2019 فرینڈز آف کشمیر کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں کشمیر میں بھارتی مظالم اور ریاست کو بھارت میں انضمام کے خودساختہ فیصلہ کے خلاف بھارتی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
اگست 30, 2019August 30, 2019 سسٹر سٹیز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام منعقدہ ہونے والے سالانہ ایوارڈ ڈنر اور گالا2019ء کی تقریب میں وصول کیا، جو کہ سسٹر سٹیز انٹرنیشنل کی عظیم الشان سالانہ کانفرنس2019ء کے حوالے سے منعقدہ ہوا
اگست 30, 2019August 30, 2019 ڈیلس مقامی کلچرل آرگنائزیشن اے پی سی ایس کی جانب سے اور پاکستانیوں کی نمائندہ تنظیم پاکستان سوسائٹی آف نارتھ ٹیکساس (بی ایس این ٹی) پاکستان امریکن ایسوسی ایشن(پیٹ) پی سی ایس ڈیلس سمیت دیگر تنظیموں کے تعاون سے ڈیلس ڈائون ٹائون میں جشن آزادی میلے کا اہتمام کیا گیا
اگست 30, 2019August 30, 2019 ڈیلس میں پاکستان سوسائیٹئ کی جانب سے جشن آزادی کشمیریوں سے اظہار یکجھتی کے طور منایا گیا
اگست 30, 2019August 30, 2019 پاکستان اور انڈیا کے مابین کشمیر کی صورتحال کے نتیجے میں بھارتی فلموں کے سپر اسٹارسلمان خان نے اپنے امریکہ اور کینیڈا میں ہونے والے تمام شوز فی الحال منسوخ کر دئیے
اگست 30, 2019August 30, 2019 سب سے بڑی نمائندہ تنظیم پاکستان سوسائٹی آف نارتھ ٹیکساس کی جانب سے سالانہ جشن آزادی میلہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے بطور منایا گیا ڈیلس کے قریب واقع پلانو شہر میں منعقد ہونے والے اس میلے میں آنے والے افراد میں مرد و خواتین بچوں کی بڑی تعداد شامل تھی