نجلینا جولی نے مدوکس کے پائلٹ بننے کے خواب کا انکشاف کیا

نجلینا جولی نے مدوکس کے پائلٹ بننے کے خواب کا انکشاف کیا


ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ انجلینا جولی نے اپنے بیٹے مدوکس کے پائلٹ بننے کے خواب کے بارے میں بات کی۔ جولی نے بتایا کہ مدوکس ہمیشہ طیاروں میں دلچسپی رکھتے تھے اور اب وہ پیشہ ور پائلٹ بننے کی طرف قدم بڑھا رہے ہیں۔ انجلینا نے 2004 میں خود فلائنگ شروع کی تھی اور ان کے بیٹے کا ان کے نقش قدم پر چلنا ان کے لیے فخر کی بات ہے۔ مدوکس اب سولو فلائٹس کے لیے تیاری کر رہے ہیں، جو ایک اہم سنگ میل ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں