علی ظفر کی نئی فلم فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو انٹرٹینمنٹ Web Desk دسمبر 15, 2024December 15, 2024 0 تبصرے گلوکار سے اداکار بننے والے علی ظفر اپنی نئی فلم کی ریلیز کی تیاری کر رہے ہیں، جو کامیڈی اور ڈرامہ کا منفرد امتزاج پیش کرے گی۔ ان کی اس نئی فلم کا شائقین بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں۔