اتحاد ایئرویز 16جولائی سے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں بڑھائے گی


کراچی: 

غیر ملکی ایئرلائن اتحاد ایئرویز 16 جولائی سے پاکستان کیلیے اپنی پروازوں میں اضافہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق اتحاد ایئرویز پاکستان کیلیے ہفتے میں 12پروازیں آپریٹ کرے گی ،اس حوالے سیمسافروں کیلیے نئی ٹریول ایڈ وائزری بھی جاری کردی، اتحاد ایئر ویز لاہور سے 7،کراچی سے 3جبکہ اسلام آباد سے 2پروازیں چلائے گی۔

پروازوں سے سفرکرنے والے مسافروں کو پرواز سے96گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ کروانالازمی ہوگا،کورونا کے حوالے سے اقدامات 16جولائی سے نافذالعمل ہونگے جبکہ پاکستان کی صرف ایک مخصوص لیبارٹری سے کروایا گیا،ٹیسٹ ہی قابل قبول ہوگا۔


اپنا تبصرہ لکھیں