سجل علی نے اپنی مہندی کی تصاویر جاری کر دی


پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی نامور جو ڑی  سجل علی اور اداکار احد رضا میر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں جن کی مہندی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکار سجل علی نے تصاویر اور ویڈیو شئیرینگ ایپ انسٹاگرام اکاوئنٹؐ پر اپنی مہندی کی تصاویر شئیر کر دی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/B94JFkklKHw/?utm_source=ig_web_copy_link

اس سے قبل اداکارہ نے انسٹاگرام اکاوئنٹ پر مایوں ، نکاح اور شادی کی تصاویر بھی جاری کی تھی۔

واضح رہے کہ اداکار جوڑی کی نکاح کی تقریب کا انعقاد ابوظہبی میں ہوا جہاں ان کے چند قریبی رشتہ داروں  اور  دوستوں نے شرکت کی تھی۔


اپنا تبصرہ لکھیں