میرا جسم میری مرضی – معروف اداکارہ نے گانا ریلیز کر دیا


گلوکارہ فی فی نے عورت آزادی مارچ کے حوالے سے ایک گانا ریلیز کر دیا گیا ہے۔

تفصیالت کے مطابق گلوکارہ فی فی نے میرا جسم میری مرضی گانا سوشل میڈیا پر ریلیز کیا ہے۔

حل ہی میں ہونے والا عورت مارچ کے حوالے سے گلوکارہ فی فی نے کہا کہ 2020 عورت آزادی مارچ نے مجھے بہت متاثر کیا ہے۔

گلوکارہ کا عورت مارچ کے حوالے سے مزید کہنا تھا کہ 8 مارچ 2020 عورت مارچ کے ہونے کے بعد میں نے یہ گانا تحریر کیا اور اسے ریکارڈ کرویا اور اب یہ گانا میں نے ریلیز کر دیا ہے۔

گلوکارہ فی فی نے ریلیز ہونے والے گانے میر اجسم میری مرضی میں عورت کی آزادی اور اور اُس ی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے کو سراہا ہے اور عورت کو اپنی مرضی سے رہنا عورت کا بنیادی حق کہا ہے۔

واضح رہے کہ میرا سجم میری مرضی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے گناے کے اختتام میں گلوکارہ نے پاکستان زندہ باد کا جملا استعمال کیا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں