دبئی کے لیے پروازیں بند ہونے کی صورت میں منی مارکیٹ میں بھونچال کا انتباہ


کراچی: 

دبئی کے لیے پروازیں بند ہونے کی صورت میں منی مارکیٹ میں بھونچال آ سکتا ہے۔

فاریکس ایکس چینج کمپنیوں نے اسٹیٹ بینک سے کہا ہے کہ کمرشل بینکوں کو ہدایات جاری کی جائیں کہ غیر ملکی کرنسیوں کے بدلے فاریکس کمپنیوں کو ڈالرز یا پاکستانی روپیہ فراہم کیا جائے۔

ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک محمد بوستان نے گزشتہ روز دیگر اراکین کے ہمراہ اسٹیٹ بینک حکام سے ملاقات کی جس میں مارکیٹ میں ڈالر اور دیگر غیر ملکی کمپنیوں کی قدر کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔


اپنا تبصرہ لکھیں