فرانس میں بیماریوں کی وبا چل پڑی


فرانس میں اس وقت بیماریوں کی وبا چل پڑی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فرانس بھر میں کورونا وائرس کے نتیجے میں 16 فراد ہلاک اور 949 افراد کا کورونا وائرس سے  متاثر ہونے تصدیق ہوئی ہے ۔

وزارت صحت فرانس کی جانب سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کا تعلق فرانس کے مختلف علاقوں سے ہے ۔

واضح رہے کہ وزارت صحت فرانس کے تازہ جائزے کے مطابق فرانس میں تقریباً ایک ہزار افراد پچھلے 24 گھنٹوں میں 336 بیماریوں کے لگنے سے مختلف بیماری میں مبتلا ہوئے ہیں جبکہ فرانس کے متعدد علاقے کئی بیماریوں سے متاثر ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں