آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن وزیراعظم عمران خان سے متاثر


 اسلام آباد: آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن کا کہنا ہے کہ عمران خان میرے کرکٹ ہیروز میں سے ایک ہیں۔

آسٹریلوی کرکٹ اسٹار شین واٹسن نے ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے ملاقات کی ویڈیو شیئر کرائی اور کہا کہ عمران خان سے ملاقات اور بات چیت یادگار لمحات تھے، عمران خان میرے کرکٹ ہیروز میں سے ایک ہیں، عمران خاں نے کرکٹ اور آف دی فیلڈ میں متاثر کن زندگی کی مثال قائم کی جب کہ گریگ چیپل، ویون رچرڈز اور عمران خان کا یادیں تازہ کرنا بہت اچھا لگا۔


اپنا تبصرہ لکھیں