سوات کی کم عمر تائیکوانڈو کھلاڑی عائشہ نے سونے کا تمغہ جیت لیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو کھیل Asif Khanzada فروری 2, 2020February 2, 2020 0 تبصرے پشاور: سوات کی 9 سالہ تائیکوانڈو کھلاڑی عائشہ نے سونے کا تمغہ جیت کر ملک کانام روشن کردیا۔ پشاور سے تعلق رکھنے والی ننھی عائشہ نے دبئی میں جاری بین الاقوامی مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔ ئشہ نے پہلے مقابلے میں دبئی اور دوسرے مقابلے میں کرغزستان کو شکست دی جب کہ فائنل میں انگلیڈ کے کھلاڑی کو شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کیا۔