ایڈم زمپا، ویرات کوہلی کے دشمن نمبر ون، پانچویں بار نشانہ بنا لیا


راجکوٹ: 

 آسٹریلوی اسپنر ایڈم زمپا بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے دشمن نمبر ون بن گئے۔

ایڈم زمپا سیریز میں لگاتار دوسری بار ویرات کوہلی کی وکٹ اڑانے میں کامیاب رہے، ممبئی کے بعد راجکوٹ میں بھی کوہلی حریف اسپنر کی گھومتی گیندوں کو سمجھنے میں یکسر ناکام رہے۔

زمپا نے 11 اننگزمیں پانچویں بار انھیں میدان چھوڑنے پر مجبور کیا، کوہلی کو ٹھکانے والوں کی منفرد فہرست میں وہ اب مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں