اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ


کراچی: 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قدر 155.50 روپے تک پہنچ گئی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر20 پیسے بڑھنے کے بعد 155روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 15 پیسے اضافے سے 155 روپے 15 پیسے کی سطح پر آگئی۔


اپنا تبصرہ لکھیں