چین میں برف کے بنے مجسموں اور عمارتوں کا عالمی میلہ

چین کے شمال مشرقی صوبے ہیلونگ جیانگ کے شہر ہربن میں سالانہ بین الاقوامی آئس اینڈ اسنو اسکپچر فیسٹول جاری ہے جس میں مقامی اور غیر ملکی سیاحوں نے شرکت کی اور مختلف اشیا سے لطف اندوز ہوئے۔

میلے میں مقامی اور غیر ملکیوں سمیت خواتین، بچے اور ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہیں، اس فیسٹول میں ماہرین نے برف سے نہ صرف مجسمے بنائے بلکہ ریل اور عمارتوں کے ڈھانچے بھی کھڑے کیے جس میں مختلف طرز تعمیر کے نمونے ملتے ہیں۔

ہیلونگ جیانگ میں یہ منفرد میلہ ہرسال منعقد ہوتا ہے۔

چین کے شمال مشرقی صوبے میں برف کے بنے مجسموں اور عمارتوں کے عالمی میلے کا آغاز ہوگیا—فوٹو:اے ایف پی

دنیا بھر سے سیاح برف کے بنے مجسمے دیکھنے اور برف کے روایتی عالمی میلے میں شرکت کے لیے چین پہنچے—فوٹو:اے ایف پی

میلے میں خواتین، بچے اور ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہیں—فوٹو:رائٹرز

چین کے شمال مشرقی صوبے کے شہر ہربن میں ہر سال برف سے بنے مجسمے اور دیگر چیزوں کے عالمی میلے کا انعقاد کیا جاتا ہے—فوٹو:اے ایف پی

برف کے مجسمہ ساز عالمی میلے کی تیاریوں کے سلسلے میں مصروف نظر آئے—فوٹو:اے ایف پی

سیاحوں نے سالانہ میلے میں بھرپور دلچسپی لی اور خوب محظوظ ہوئے—فوٹو: رائٹرز

برف سے مختلف اشیا اور مجسمے بنانے کے ماہرین نے اپنے فن کا شان دار مظاہرہ کیا—فوٹو:رائٹرز

-چین کے شمال مشرقی صوبے میں فن کاروں نے برف کی عمارتیں کھڑی کیں—فوٹو:رائٹرز

ہربن انٹرنیشنل آئس اینڈ اسنو فیسٹول میں شرکت کے لیے بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے—فوٹو:رائٹرز

سیاح برف کی بنی عمارتوں کو دیکھ کر لطف اٹھاتے نظر آئے—فوٹو:رائٹرز

میلے میں مختلف طرز تعمیر کے نمونے بھی بنائے گئے تھے—فوٹو:رائٹرز

چینی ماہرین نے ہربن شہر کو برف کا تعمیراتی شاہکار بنادیا—فوٹو:رائٹرز

میلے سے قبل مزدور کام کو حتمی شکل دے رہے ہیں—فوٹو:رائٹرز

اپنا تبصرہ لکھیں